تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی:بجلی کی غیراعلانیہ اور کئی کئی گھنٹوں کی طویل لوڈ شیڈنگ شہریوں، روزہ دار اذیت میں مبتلاء

وہاڑی(بیورورپورٹ) بجلی کی غیر اعلانیہ اور کئی کئی گھنٹوں کی طویل لوڈ شیڈنگ شہریوں،روزہ داروں کو اذیت میں مبتلاء کردیا پاکستان،انڈیا کرکٹ پیچ کا مزہ بھی کرکرا کردیا شہریوں عمران علی،شوکت علی،ففیروز خان،آ صف خان،ملک شعیب،فلاور حسین اور دیگر نے بتایا کہ حکومتی وعدے جھوٹ کا پلندہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں ایک سیکنڈ بھی کمی نہیں ہوئی حکومت نہ جانے کونسے بجلی کے منصوبے شروع کررہی ہے اور کہاں کررہی ہے ہمیں معلوم نہیں آ ئے روز جھوٹ پر مبنی وعدوں سے شہری شدید غم و غصہ سے بھرے ہوئے ہیں شہریوں نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر چیف جسٹس آ ف پاکستان سے ازخود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker