پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد:عاشورہ تک لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کااعلان

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)پاکستان کے وزیر برائے بجلی و پانی نرگس سیٹھی نے ملک بھر میں9اور 10محرم الحرام تک لوڈشیڈنگ نہ کرنے کااعلان کردیا ہے۔وزارت بجلی وپانی کی جانب سے جاری ہونےوالے اعلامیے میں نرگس سیٹھی نے واپڈا اور تمام متعلقہ اداروں کو یوم عاشورہ تک بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔اعلامیے میں بجلی کے تمام ذمہ دار اداروں اور ملازمین کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ یوم عاشورہ تک صبح جلوسوں کے آغازسے اختتام تک اپنے دفاتر میں حاضری کے عمل کو یقینی بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں  سرکاری افسروں کے تقرروتبادلے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker