پاکستانتازہ ترین

6ماہ میں لوڈشیڈنگ50فیصد کم ہوجائے گی،صدیق الفاروق

loard-shaddingاسلام آباد(بیورو رپورٹ)وفاقی وزراء لوڈشیڈنگ کے مسئلے کے حل کیلئے شیڈول دینے سے گریزاں ہیں لیکن مسلم لیگ(ن) کے رہنما صدیق الفاروق نے دعویٰ کیا ہے کہ6ماہ میں لوڈشیڈنگ50فیصد کم ہوجائے گی،ایک ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر قابو پانے کیلئے مختلف آپشنز زیر غور ہیں جن میں کوئلہ اور دیگر ذرائع سے بجلی کی پیداوار شامل ہے،وزیراعظم میاں نواز شریف نے اقتدار سنبھالتے ہی توانائی کے بحران پر کانفرنس بلائی جس میں اہم فیصلے کئے گئے،حکومت کی اولین ترجیح اس مسئلے پر قابو پانا ہے،تاکہ عوام کو اس بحران سے نجات دلایا جاسکے،انہوں نے کہا کہ آئندہ6ماہ تک40فیصد لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  سیالکوٹ:حکومتی دعوؤں کے باوجود افطاری اور تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker