علاقائی

وہاڑی:لوڈ شیڈنگ اورغیراعلانیہ طورپرطوالت اختیارکرگئی شہری اوردیہاتی تڑپاکررکھ دیے

وہاڑی﴿بیورو چیف ﴾لوڈ شیڈ نگ اور غیر اعلا نیہ طور پر طوا لت اختیار کر گئی شہری اور د یہا تی تڑ پا کر ر کھ د یے د ن بھر مسا جد میں بجلی آ نے اور و ضو خا نے بھر نے کیلئے انتظا ر اکثر نمازی گھروں سے و ضو کر کے آ ئے سر کاری تعلیمی اداروں میں پینے کے پا نی کا مسئلہ شد ت اختیار کر گیا بجلی سے وا بستہ مزدور اور د ستگار بیروزگاری کی انتہا پر جا پہنچے الیکٹرو نک کا سا ما ن فروخت کر نے وا لے شد ید متا ثرہ ہو ئے جبکہ طالبات نے بتا یا کہ ان کی سا ل بھر کی محنت حکو متی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ کی پا لیسی کی نذر ہو ر ہی ہے د یہا توں میں موم بتی کے استعمال سے جلنے کے متعدد دو وا قعات ہو ئے جن میں ما ں بیٹی اب تک جھلس اور ایک نو جوا ن ز خمی ہو چکا ہے جمعرات اور جمعہ کی در میا نی شب تا ہم 4گھنٹے کی و قفے و قفے سے بجلی کی فرا ہم کی جا تی ر ہی لیکن جمعہ کے دن حسا ب پورا کر لیا گیا ہے اور صرف 2سے 3گھنٹے بجلی فرا ہم کی گئی گھروں میں صفا ئی ، پینے ، نہا نے اور کپڑے د ھو نے کیلئے پا نی د ستیاب نہ تھا مر کزی انجمن تاجرا ن وہاڑی کے صدر سا جد آ صف ، جنر ل سیکر ٹری طا ہر شر یف گجر ، صدر ڈسٹر کٹ بار وہاڑی مظہر محمود گھمن نے غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ کی شد ید مذ مت کر تے ہو ئے مطالبہ کیا کہ غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ کا سلسلہ بند کیا جا ئے ۔

یہ بھی پڑھیں  تعلیمی بورڈ ساہیوال نتائج کمیٹی پر افسروں کے قبضہ گروپ کے من پسند پوزیشنیں دلوانے پر احتجاج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker