تازہ ترینعلاقائی

پنڈی گھیب: لوبیہ کے دانے پر اسم محمد ﷺ واضح طور پر لکھا ہوا

پنڈی گھیب (نامہ نگار) سبحان اللہ، قدرت کا کرشمہ ۔ اہل خانہ سرخ لوبیہ پکانے کیلئے صاف کر رہے تھے کہ ایک لوبیہ کے دانے پر اسم محمد ﷺ واضح طور پر لکھا ہو ا دیکھا۔گھر والوں کی آنکھوں سے آنسو نمودار ہو گئے اور درود شریف کا ورد کیا۔لوبیہ کے دانے پر اسم محمد ﷺ کا دیدار کرنے کیلئے اہل محلہ بھی اس خوش قسمت گھر میں آئے اور اپنا ایمان تازہ کرتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار خالد محمود ، محمد شکیل احمد ، محمد حارث ،اور بنیل احمد و اہل خانہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس خوش قسمت اہل خانہ نے اسم محمد ﷺ کو گھر میں رکھا ہوا ہے اور روزانہ اس کی زیارت کرتے ہیں ۔ اہل خانہ کا تعلق نہایت ہی متوسط طبقہ اور نیک خاندان سے ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عوام کو زندہ درگو کرنے کے مترادف ہے، سماجی رہنماء احمد جمال

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker