پاکستانتازہ ترین

ایل او سی پر بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ

راولپنڈی (مانیٹرنگ سیل) آئی ایس پی آر کے مطابق ایل او سی پر بھارتی افواج کی جانب سے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے باعث ایک شہری زخمی ہو گیا ہے۔ تاہم پاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا گیا ہے جس سے دشمن کی بندوقیں خاموش ہوگئیں ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button