
کوٹرادھا کشن(نمائندہ خصوصی)نواہی علاقہ پٹریاں چوک کے قریب ایک ٹریکٹر ٹرالی نے سکول کا رکشہ کچل ڈالا۔حادثے میں رکشہ ڈرائیور جاں بحق اور پانچ بچے ذخمی۔رکشہ ڈرائیور خادم کی لاش ٹی وی ایچ کیو منتقل ٹرالی ڈرائیور موقع پر فرار۔زخمی کم سن احتشام ذاھدہ, اقرا, نورفاطمہ اور حسنین بھی ہسپتال میں منتقل۔پولیس نے ٹریکڑ ٹرالی قبضے میں لیکر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی۔