پاکستانتازہ ترین

لاک ڈاؤن میں کون کون سے کاروبار کھلیں گے، فہرست جاری

مویشی منڈیاں، یوٹیلیٹی اسٹورز، دودھ، دہی، تندور اور میڈیکل اسٹور کھلے رہیں گے

لاہور(پاک نیوز) لاک ڈاؤن میں کس کس کاروبار کو اجازت دی گئی ہے، پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ نے فہرست جاری کر دی،تفصیل کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران مویشی منڈیاں، یوٹیلیٹی اسٹورز، دودھ، دہی، تندور اور میڈیکل اسٹور کھلے رہیں گے۔ پبلک ٹرانسپورٹ، بلڈنگ میٹریل، زرعی مشینری کی دکانیں کھلی رہیں گی۔ مویشی منڈیوں میں ایس او پیز اور سکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عید پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پنجاب بھر میں 5 اگست تک لاک ڈاؤن نافذ ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

63 Comments

Back to top button
error: Content is Protected!!