سائنس و آئی ٹی

گردن میں ہڈی نہیں؟اپنے سر کو مکمل پیچھے موڑنے والا شخص

لندن…این جی ٹی…عام طو ر پر ایک شخص اپنے سر کو صرف دا ئیں با ئیں ہی مو ڑ سکتا ہے لیکن یہ نو جوان اپنا سر مکمل پیچھے کی جانب گھما سکتاہے ۔ حیران کن صلاحیت کے حامل اس نو جو ان کی گر دن کی ہڈی اتنی نر م ہے کہ وہ اپنے ہاتھو ں کی مدد سے اپنے سر کو پورا پیچھے کی جانب گھما سکتاہے۔ ڈاکٹروں نے اس کی گر دن کا ایکسرے بھی کیا ہے تاہم ان کا کہناہے کہ بظا ہر ا س کی ہڈی کی بنا وٹ میں کو ئی فرق نہیں ہے اور یہ دیگر عام افراد کی گر دن کی ہڈی کی مانند ہی نظر آ تی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  بائیو میٹرک تصدیق نہ ہونے سے3کروڑ موبائل سمز آج ’’خاموش‘‘ ہونے کا امکان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker