لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن میں ایم کیو ایم کے انٹرنیشنل سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں چھاپہ مارا اور اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں ۔ پولیس پانچ گھنٹے تک وہاں موجود رہی
You must be logged in to post a comment.