تازہ ترینکھیل

لندن اولمپکس7واں روز،میڈلزمیں امریکا پہلے نمبرپرآگیا

لندن اولمپکس کے ساتویں روز میڈلز ٹیبل میں امریکا نے طلائی تمغوں کی دوڑ میں چین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ چین بیس گولڈ میڈلز کیساتھ دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ ساتویں روز کھیلے گئے روئنگ مقابلے میں نیوزی لینڈ نے بازی مار لی۔ بیلاروس نے بھی پہلا طلائی تمغہ جیت لیا ہے

یہ بھی پڑھیں  پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیا ن دوسراٹیسٹ کل سےشروع ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker