پاکستانتازہ ترین

لانگ مارچ کا قافلہ کھاریاں پہنچ گیا،طاہر القادری خطاب کریں گے

long marchکھاریاں(نامہ نگار)تحریک منہاج القرآن کے لانگ مارچ کاقافلہ کھاریاں پہنچ گیا، لانگ مارچ کے قافلے کو دیونا منڈی کے قر یب روک دیا گیا۔ لانگ مارچ کچھ دیر کے لیے یہاں رکے گا، شرکاءساڑھے 7 بجے دوبارہ روانہ ہوں گے۔ روانگی سے قبل تحریک منہاج القرآن کے ڈاکٹر طاہرالقادری شرکاءسے خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا:ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن آفیسرکی ہدائیت پرDCOآفس میں شکایت سیل قائم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker