پاکستانتازہ ترین

لانگ مارچ رواں دواں،موبائل سروس بند

20131131145لاہور(ڈیسک رپورٹر) طاہر القادری کا لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے،جو ابھی لاہور کے علاقے شاہدرہ تک پہنچ گیا ہے۔ لاہور کے بعض علاقوں میں موبائل سروس بند کر دی گئی.قافلے میں ہزاروں افراد شریک ہیں، ۔ لانگ مارچ کی روانگی کا وقت صبح نو بجے رکھا گیا تھا لیکن طاہر القادری کا قافلہ پونے دو بجے دوپہر ماڈل ٹاون سے نکلا۔ راستے میں طاہر القادری کے آرام کیلئے خصوصی بلٹ پروف ٹرک بھی قافلے میں شامل ہے جبکہ تین گاڑیاں ان کے استعمال میں رہیں گی۔ لانگ مارچ میں شامل جوش کارکنوں کا کہنا تھا کہ موسم کی سختی اور سفر کی مشکلات ان کی راہ میں حائل نہیں ہوسکتیں۔ لانگ مارچ میں مردوں کے ساتھ خواتین بھی شامل ہیں۔ ان کا جوش وجذبہ بھی دیدنی ہے۔ خواتین کا کہنا ہے کہ خوشحال پاکستان کے لیے وہ ہر مشکل سہنے کو تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  عام انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے ووٹوں کی تفصیلات جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker