تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:لاؤڈ اسپیکر کاغیر قانونی استعمال پر 2 افراد کیخلاف مقدمات درج

loud speakerاوکاڑہ (نمائندہ خصوصی ) لاؤڈ اسپیکر کا غیر قانونی استعمال پر دو افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت شاد مان کالونی اوکاڑہ میں واقع جامع مسجد میں رضا حسین کو الاؤڈ اسپیکر پر چندہ مانگنے کا مرتکب پایا۔ موضع دہرے والا میں واقع مسجد میں لاؤڈ اسپیکر اونچی آواز میں شرانگیر تقریر کرنے پر مولانا ضیاء القاسی کے خلاف ایمپلی فائر ایکٹ اور 16ایم پی او کی دفعات پر مقدمات درج کرلئے گئے*

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button