تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو لو میرج کرنے پر والد اور بھائی نے گولیاں مار کر اپنی بیٹی کو قتل کر دیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو لو میرج کرنے پر والد اور بھائی نے گولیاں مار کر اپنی بیٹی کو قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بہاولنگر کے رہائشی عثمان نے ایک لڑکی نگینہ بی بی سے لو میرج کر لی اور اس کو ساتھ لے کر نواحی گاؤں شیر پور آ گیا ۔گذشتہ رات لڑکی کا والد رفیق بھائی مجاہد اپنے نا معلوم ساتھیوں کے ہمراہ مسلح ہو کر ڈھونڈتے ڈھونڈتے شیر پور آ گئے اور آتے ہی اندھا دھند فائرنگ کر کے نگینہ بی بی کو قتل کر دیا ۔جبکہ عثمان شدید زخمی ہو گیا جسے نازک حالت میں لاہور جناح ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔ تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  سبی:شفاخانہ حیوانات ایکسرے اورالٹراساؤنڈ مشینیں موجود ہیں اورنہ ہی لیبارٹری فعال،ڈاکٹرشیرمحمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker