پاکستانتازہ ترین

لوئردیر:دھماکے سے 13افراد جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے

لوئر دیر (نمائندہ خصوصی)  جندول پولیس تھانہ منڈا کی حدود میں ایک مسافر وین کو ریموٹ کنٹرول دھماکے سے اڑادیا گیا،جسکے نتیجے میں تیرہ افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو تیمر گرہ اور منڈا کے اسپتال منتقل کردیا گیا، اسپتال ذرائع کے مطابق دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کاآغاز کردیا۔ پولیس اور سیکورٹی ذرائع واقع کی مزید تفتیش کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button