پاکستانتازہ ترین

او جی ڈی سی ایل،ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی5روپے کلومہنگی کردی

lpgاسلام آباد(بیورو رپورٹ)او جی ڈی سی اور ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی5روپے کلومہنگی کردی،گھریلو سلنڈر60کمرشل240روپے مہنگا ہوگیا،منگل کے روز ایل پی جی کمپنیوں نے قیمتوں میں 5روپے فی کلواضافہ کردیا،جس کے باعث ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر60جبکہ کمرشل سلنڈر240روپے مہنگا ہوگیا ہے،ایل پی جی ایسوسی ایشن کے صدر عرفان کھوکھر نے کہا کہ قیمتوں میں اضافہ سراسر ناانصافی اور ظلم ہے،حکومت رمضان المبارک کے پیش نظر اضافہ فوری طور پر واپس لے۔

یہ بھی پڑھیں  پاور گروپ آف لائرز کا وفد مطالعاتی دورہ مکمل کرکے نانگا پربت سے لاہور پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker