پاکستان

عوام کو جگانے کیلئے ایک اور جھٹکا، ایل پی جی 20 روپے فی کلو مہنگی

عوام کے لیے ایک اور چھٹکا ۔ ڈسٹری بیوٹرز نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید 20 روپے اضافہ کردیا ہے ۔گھریلو سلنڈر 235 اور کمرشل سلنڈر 910 روپے مہنگا ہوگیا۔ مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا کی اجازت کے بغیر 20 روپے فی کلو کا اضافہ کیا ہے۔ایک ہی دن میں دوبار ایل پی جی قیمتوں میں اضافہ کیا گیاہے ۔آج صبح خبر آئی تھی کہ ایل پی جی کی فی کلو قیمت 5 روپے بڑھائی گئی ہے تاہم اب مارکیٹنگ کمپنیوں نے 20 روپے فی کلو اضافہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کی ڈیوٹی پر واپس آنے والے پی آئی اے ملازمین کو تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker