پاکستانتازہ ترین

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو تک اضافہ

کراچی (نامہ نگار) ایل پی جی کی قیمت میں 10 سے 20 روپے کلو اضافہ کردیا گیا، ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن نے نرخوں میں غیرقانونی اضافے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ ایک ہفتے میں ایل پی جی تیسری بار مہنگی کی گئی ہے، ایل پی جی پروڈیوسرز اور مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر از خود قیمت بڑھا دی ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر 120 اور کمرشل سلنڈر 500 روپے تک مہنگا ہوگیا ہے، ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن نے 10 روز تک قیمتوں میں کمی کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  کوہاٹ:ایس ایچ اواورمصالحتی کمیٹی چیئرمین کا جلوس کے راستوں کا دورہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker