پاکستانتازہ ترین

لکی مروت، محلہ سیداں میں امام بارگاہ کے قریب دھماکہ

لکی مروت(نمائندہ خصوصی) لکی مروت کے محلہ سیداں میں امام بارگاہ کے قریب دھماکہ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ خودکش حملہ تھا۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں۔ صرف خودکش حملہ آوور مارا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button