علاقائی

وہاڑی:لکی موٹرسائیکل کمیٹیوں کی آڑ میں جوئے کاکاروبارو سیع کرنے کاسلسلہ جاری

وہاڑی﴿ بیورو رپورٹ﴾ وہاڑی میں در جنوں مقا ما ت پر مخصو ص پسند یدہ /ٹا ئو ٹ افراد کی سیا سی اورانتظا می با اثر افراد کی سر پر ستی کے ذ ر یعے لکی مو ٹر سا ئیکل کمیٹیوں کی آ ڑ میں جو ئے کا کاروبار و سیع کر نے کا سلسلہ جاری ۔ تفصیل کے مطا بق تھا نہ ما چھیوا ل ، تھا نہ صدر اور د یگر مقا می تھا نوں کی حدود میں سیا سی اور با اثر بیورو کر یسی میں شامل کا لی بھیڑوں کے ذ ر یعے کاروبار کر رہے ہیں یہ امر قا بلِ ذ کر ہے کہ کچھ عر صہ قبل یہ کاروبار کروڑوں رو پے کے منا فع تک جا پہنچا جب کہ صاف کاروبار کر نے وا لے ڈ یلر بے روزگار ہو گئے تو سیا سی اور سما جی انتظا می اثرات کے باو جو د پو لیس حر کت میں اا ئی اور ان افراد کے خلاف با قا عد ہ خفیہ مقا ما ت تلا ش کر کے قر عہ اندازی کر تے ہو ئے ریڈ کئے گئے اور انہیں گر فتار کر کے حوا لا ت میں ڈا لا گیا تو کچھ عر صہ کیلئے یہ کاروبار رُک گیا مگر کالی بھیڑیں پھر سے اس کاروبار کی سر پر ستی بن چکی ہیں جس سے25سے زا ئد مقا ما ت پر صرف ایک تحصیل وہاڑی میں سادہ لوح افراد سے لکی کمیٹیوں کی آ ڑ میں مو ٹر سا ئیکل جوائ کرا یا جار ہا ہے عوا می سما جی حلقوں نے ڈی پی او وہاڑی سے اصلا ح اموال کا مطا لبہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker