علاقائی

لڈن: دو لتا نہ فیملی کی دوسری خاتو ن نے بھی سیا ست میں قد م ر کھ دیا

لڈن ﴿کرائم رپورٹر ﴾ سیا ست برائے خد مت دو لتا نہ فیملی کی دوسری خاتو ن نے بھی سیا ست میں قد م ر کھ دیا تفصیل کے مطا بق 1986ئ میں لند ن سے تعلیم مکمل کر نے کے بعد دو لتا نہ خا ندان کے سیا سی مورث ممتاز دو لتا نہ کی بھتیجی تہمینہ دو لتا نہ نے میاں نواز شر یف اور میاں شہباز شر یف سے ملا قات کے بعد مسلم لیگ﴿ن﴾ و یمن و نگ پنجا ب کے صدر پر سیا ست شروع کی جواب مر کزی نا ئب صدر اور حلقہ این اے `169سے ر کن قو می اسمبلی ہیں اسی طرح2008کے ا لیکشن میں تہمینہ دو لتا نہ کے بھا ئی سا بق وا ئس چیئر مین ضلع کو نسل زا ہد دو لتا نہ کے صا حبزادے میاں عظیم دو لتا نہ نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی آ مد کے بعد سیا ست کا آ غاز کیا اور حلقہ این اے 168سے ایم این اے ، علی التر تیب و فا قی پا ر لیما نی سیکر ٹری اطلا عات و نشر یات اور امور د فاع ر ہے جو 10جنوری 2012کو ٹر یفک حاد ثے میں جا ں بحق ہو گئے سیا ست کو عوامی ر نگ د ینے میں میاں عظیم دو لتا نہ نے بھی تہمینہ دو لتا نہ اور ممتاز دو لتا نہ مر حوم کی طر ح اپنے پلیٹ فارم پر بھی بھر پور کو شش کی تا ہم شادی سے دو ہفتے قبل جا ں بحق ہو نے پر ان کی نا مکمل مشن کو مکمل کیلئے مر حوم ہمشیرہ نتا شا دو لتا نہ نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ این اے 168سے ضمنی انتخابات میں کا میاب ہو نے کی صورت وہ دو لتا نہ خاندا ن کی دوسری خا تو ن ہوں گی جو حو یلیوں سے نکل کر عوا م کی جھو نپڑ یوں میں آ کر عوا م کے مسا ئل کا حل کر نے کا نصب العین اپنا ئے گی نتا شا جو 10جنوری کو بھا ئی کیلئے د لہن لا نے کی سو شل تقاریب میں مصروف تھیں ﴿اب مر حو می پر

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ :عوامی خدمت سے رو گردانی کرنے والے ملازمین کا احتساب کیا جائے گا . ڈسٹرکٹ کوآرڈنیشن آفیسر سقراط امان رانا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker