تازہ ترینعلاقائی

کراچی:لیاری میں کشیدگی،میڈیا اور پولیس پرحملے

کراچی (مانیٹرنگ  ڈیسک) کراچی کے علاقہ لی مارکیٹ میں  مشتعل افراد کی جانب سے توڑ پھوڑ اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پولیس پر دستی بم سے بھی حملہ کیا گیا ہے ۔ لی مارکیٹ صبح سے میدان جنگ بنا ہوا ہے مشتعل افراد کی جانب سے توڑپھوڑ اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ،،مشتعل افراد نے فائرنگ کرکے صبح کھلنے والی دکانیں بند کرادی جبکہ پتھاروں کو بھی آگ لگائی ، مشتعل افراد نے پولیس پر پتھراوٴ فائرنگ اور دستی بم سے بھی حملہ کیا۔ پولیس نے مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لئے شیلنگ بھی کی مشتعل افراد کی جانب سے میڈیا کے نمائندوں پر بھی فائرنگ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  گورنر سندھ کامتانت علی کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کا نوٹس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker