تازہ ترینکھیل

محمد آصف نے ایشین سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

asif snokar پاکستان کے محمد آصف نے ایشین سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا ،انہوں نے فائنل میں ایران کے سرخوش کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے ایرانی حریف کو چار کے مقابلے میں 7 کے فریم سے شکست دی یہ امر قابل ذکر ہے کہ پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہے۔ انہوں نے اپنی جیت کے بعد میڈیا کو بتایا کہ وہ اپنی کامیابی پر بہت خوش ہیں اوریہ قوم کی دعاوں کی بدولت ہوا، فائنل میں ایرانی کھلاری کے ساتھ سخت مقابلہ ہو ا جس میں اللہ نے مجھے فتح دی۔

یہ بھی پڑھیں  راحیل شریف اورکورکمانڈرز پریشان۔۔!!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker