ممبئی(ڈیسک رپورٹر) مادھوری ڈکشت کا نام اب بھی فلم انڈسٹری میں چلتا ہے وہ اب بھی فلم انڈسٹری پر راج کررہی ہیں ۔ دودہائیوں سے بالی ووڈ کی وہ بنی ہوئی ہیں رانی۔ کئی بار ایوارڈز جیتنے والی مادھوری کی جب ہوئی واپسی تو مداحوں خوش سے کھل اٹھے۔مادھوری کی اسی مقبولیت کے پیش نظر انہیں پلاٹینئیم دیوا ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔ مادھوری کہتی ہیں کہ انہیں ایوارڈ سے زیادہ اس بات کی خوشی ہے کہ مداحوں کے دلوں میں وہ اب بھی بستی ہیں۔اب بھی لوگ ان کا خیال رکھتے ہیں