تازہ ترینفن فنکار

اداکارہ مادھوری نےموبائل ایپلی کیشن لانچ کردی

ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنے کروڑوں مداحوں سے قریب رہنے کے لیے ایک موبائل ایپلی کیشن لانچ کی ہے جو ان کی ویب سائٹ سے منسلک ہے۔ یہ ایپلی کیشن تمام آئی او ایس ڈیوائسز پر باآسانی ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے، آئی فون، آئی پیڈ اور آئی پوڈ استعمال کرنے والے افراد اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی پسندیدہ اداکارہ سے ہر وقت رابطے میں رہ سکتے ہیں اور ان کی فوٹوز، وڈیوز بھی شیئر کر سکتے ہیں۔ مادھوری ڈکشٹ کا کہنا ہے کہ یہ ایپلی کیشن مجھے میرے مداحوں کے قریب رکھنے کا بہترین ذریعہ ہےاوریہ ایپلی کیشن جلد ہی اینڈراؤڈ فونز پر بھی ڈاؤن لوڈ کی جا سکے گی۔

یہ بھی پڑھیں  مزاحیہ فنکار ملک انوکھا کوہم سے بچھڑے 5 برس ہوگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker