کھیل

ڈسٹرکٹ آفیسر سپورٹس بہاول پور مہر عبدالرشید کا سپورٹس فیسٹیول2012 حاصلپور میں وزٹ

حاصل پور﴿ بیوروچیف پاکستان﴾ سپورٹس فیسٹیول2012 حاصلپور میں میں جاری کھیلوں کے مقابلہ جات کا وزٹ ڈسٹرکٹ آفیسر سپورٹس بہاول پور مہر عبدالرشید نے کیا۔ جس میں حاصل پور اسٹیڈیم۔ بوائز ہائی سکول۔ ہسپتال گروانڈ ۔میں کر کٹ۔ فٹ بال۔ والی بال کی ٹیموں کے درمیان میں مقابلہ جات دیکھے اور تیکوانڈو کے میل ،فی میل کھلاڑیوں کی کلاس کا وزٹ کیا۔ اس کے ساتھ اس موقع میاں امام بخش اسسٹنٹ کمشنر حاصلپور۔شیخ قاسم اقبال TMO ۔راشد عزیز TOR ۔ یاسمین اختر TSO ۔ یونین کونسل 37سیکرٹری رائو ہدایت۔یونین کونسل 38 سیکرٹری محمد ریحان۔یونین کونسل 39سیکرٹری عرفان عالم۔ شیخ سیلم صدر ۔ فیاض احمد خان سیکرٹری ۔سید فخر عباس شاہ جوائنٹ سیکرٹری ۔ ممبر محمد رضوان علی۔ممبرشعیب علی پریس کلب حاصلپور کے ساتھ طارق جاوید علی سپورٹس جرنلسٹ اسیوسی ایشن بہاولپور ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری موجود تھے۔ڈسٹرکٹ آفیسر سپورٹس بہاول پور مہر عبدالرشید نے کھلاڑیوں کو بتایا کہ خادم اعلیٰ پنجاب جناب میاں شہباز شریف کی کاوشوں کو سہرایا ۔جن کی بدولت پنجاب کی ہر یونین کونسل میں کھیلوں کے گروانڈ آباد ہو گئے ہیں۔ اور کھلاڑی پوری لگن سے فیسٹیول میں حصہ لیں رہے ہیں۔اور بتایا کہ میںہر وقت کھلاڑیوں کی ترقی کیلئے کام کرتا رہوں گا۔ ہر کھلاڑی بغیر کسی شفارش سے مجھ سے مل سکتا ہے

یہ بھی پڑھیں  سپاٹ فکسنگ کیس: کرکٹر ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی برقرار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker