تازہ ترینعلاقائی

میلسی:باباالہی شاہ المعروف سنگاں والی سرکار کے 150ویں عرس کی تقریبات اختتام پذیر

MAILSIمیلسی (نامہ نگار) بابا الہی شاہ المعروف سنگا ں والی سر کار کا ایک سو پچا سواں عرس کی تقر یبات اختتا م پذیر ہوگئی ہیں، آ خری روز دربار عالیہ کے سجاد ہ نشین حاجی اللہ وسایا جاوید قر یشی کی دستار بندی کی گئی اور چادر پوشی کی رسم ادا کی گئی جسکے مہمان خصوصی لیگل ایڈ وائزر ٹی ایم اے میلسی ، ایم سی بی میلسی میاں محمد شاہد مترو تھے اس موقع پر محفل سماع منعقد کی گئی جس میں عرس کے موقع پر بابا الہیٰ شاہ المعروف سنگا ں والی سر کا ر کی شان میں نذرا نہ عقیدت پیش کیا گیا اور اس موقع پر سجا دہ نشین حاجی اللہ وسا یا جاوید قر یشی نے دربار عالیہ کو عرق گلاب سے غسل دیا اور چادر پوشی کی اس موقع پر ملک کی سلامتی قومی الیکشن خیر وآ فیت ہو نیکی دعا کرائی اور ملک کی خو شحا لی کی دعا مانگی ہزاروں زا عرین نے حضور بنی کریم ﷺ کے موئے مبارک کی زیارت کی جو دربار عالیہ کے سجا دہ نشین کو ساؤتھ افر یقہ کے شہر ڈربن کے اولیا اللہ کے سجادہ نشین نے حاجی اللہ وسا یا جاوید قر یشی کو 2010میں تحفہ تن پیش کیا جسکی زیارت گاہ باقاعدہ تعمیر کی گئی ہے جسکا باقاعدہ افتتاح صو بائی وزیر اوقاف شیخ احسان الدین قریشی نے مزار کے قر یب تعمیر کی گئی زیارت گاہ کے قریب تعمیر کی گئی میں رکھا گیا ہے جسکی روزانہ سینکڑوں افراد زیارت کر نے آ تے ہیں یہاں پر بہت خو بصورت مسجد اور مسافر خا نہ بھی تعمیر شدہ ہے جسکا تمام انتظام و انسرام حاجی اللہ وسا یا جاوید قریشی اپنے ذاتی اخراجات سے کرتے ہیں یہ خانقا ہ بہت خو بصورت اور قابل دید ہے انکا سالانہ عرس14ربیع الاول منایا جاتا ہے اور اس موقع پر ہزاروں شر کاء کے اعزاز میں لنگر پیش کیا جاتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ضلع بھرمیں پتنگ بازوں اورپتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker