پاکستانتازہ ترین

ملالہ یوسف زئی کوئن الزبتھ اسپتال سے ڈسچارج

1-4-2013_82400_lبرمنگھم(ڈیسک رپورٹر) ملالہ سوسف زئی کو برمنگھم کے کوئن الزبتھ اسپتال سے ڈسچارج کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملالہ یوسف زئی کا باقی علاج گھر پر ہوگا۔ملالہ یوسف زئی 9 اکتوبر2012 ء کوقاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئیں، حملے میں ان کی دو ساتھی طالبات بھی زخمی ہوئی تھیں، حملے کے ذمہ داری طالبان نے قبول کی۔ ملالہ یوسف زئی پراس وقت حملہ کیا گیا جب وہ وین میں اسکول سے گھر واپس آرہی تھیں۔ملالہ کو ابتدائی طبی امداد کمبائنڈ ملٹری اسپتال میں دی گئی ، بعداد ازاں انہیں آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آٹ کارڈیالوجی راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔سینئر ڈاکٹرز اور طبی ماہرین نے انہیں مزید علاج کی غرض سے کوئن الزبتھ اسپتال برمنگھم منتقل کرنے کا فیصلہ کیا، جہاں وہ ایڈوانس طبی امداد کے بعد 19 اکتوبر کو کوما سے باہر آگئیں

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:چادر چاردیواری کا تقدس پامال، ماں بیٹی پر تشدد ماں کے کپڑے پھاڑکر نیم برہنہ کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker