بین الاقوامیتازہ ترین

ملائیشیا نے گمشدہ طیارے کا بلیک باکس ملنے کی تصدیق کر دی

کوالالمپور (مانیٹرنگ سیل) ملائیشین حکام نے لاپتہ طیارے کے بلیک باکس کے سگنلز ملنے کی تصدیق کر دی ہے۔ قبل ازیں چین کے بحری جہاز نے بلیک باکس کے سگنل ملنے کا دعویٰ کیا تھا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملائیشین حکام نے بلیک باکس کے سگنلز ملنے کی تصدیق کی ہے تاہم ابھی تک جگہ کا تعین نہیں ہو سکا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button