پاکستانتازہ ترین

ملک ریاض سے متعلق حیران کن انکشاف

راولپنڈی (مانیٹرنگ سیل)پاکستان کے مشرقی صوبے پنجاب میں فوجی شہدائ کی 35ارب روپے مالیت کی زمین ہڑپ کرنے اور 119ارب کی ٹیکس ادائیگی نہ کرنے والے بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض کو اگلے پچھلے قرضے چکانے پڑگئے اور ان کے تمام حربے بری طرح ناکام ہوگئے ایک ایماندار بریگیڈئیر ملک ریاض کو اپنے آفس بلوا کر برسوں پرانے قیضے نمٹادیئے اور54ارب روپے کی ادائیگی نے ملک ریاض کو شدید زلزلے میںبھی خدمت خلق بھلادی ہے بحریہ ٹائون کے چیئرمین اپنی کرتوتوں بدعنوانی کو آسانی سے پردوں میں ڈھکنے کیلئے اب ایک ٹی وی چینل لارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!