پاکستانتازہ ترین

ملک ریاض آج شام5بجے میڈیا کو بریفنگ دینگے

اسلام آباد(نامہ نگار)  ملک ریاض آج شام5بجے وکیل کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دینگے۔ قریبی ذرائع کے مطابق ملک ریاض سپریم کورٹ میں پیشی کے وقت میڈیا سے بات نہیں کرینگے تاہم وہ آج شام نجی ہوٹل میں میڈیا کو بریفنگ دینگے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button