پاکستانتازہ ترین

ارسلان،افتخارکیس کےمرکزی کردارملک ریاض نے پنڈورا بکس کھول دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)ارسلان افتخار کیس کے مرکزی کردار ملک ریاض نے پنڈورا بکس کھول ديا،قران پاک اٹھا کر کہا کہ چیف جسٹس بتائیں رات کے اندھیرے میں کتنی ملاقاتیں ہوئیں۔ ملاقاتوں میں رسلان افتخار بھی موجود ہوتے تھے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں ملک ریاض نے کہا کہ وہ چیف جسٹس کی عزت کرتے ہیں انہیں چیف جسٹس کی زندگی عزیز ہے اس لئے بلٹ پروف گاڑی کی پیشکش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ حکومت کی طرح کرپٹ نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان میں زلزلہ ،ملک ریاض کی بحریہ ٹاﺅن کی ٹیم خبیر پی کے بھیجنے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker