پاکستانتازہ ترین

توہین عدالت کیس،زاہدبخاری نےملک ریاض کی معاونت کااعلان کردیا

اسلام آباد(بیورو چیف)زاہد حسین بخاری نے توہین عدالت کیس میں ملک ریاض کی معاونت کرنے کا اعلان کردیاہے ۔نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے زاہد حسین بخاری نے پابندی کے خلاف عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ انصاف کے لیے وکالت کرنا ملزم اور وکیل کا حق ہے ، عدالت میں ملک ریاض کی معاونت کروں گا اور دیگر مقدمات میں ملک ریاض کی وکالت کروں گا۔اُنہوں نے وکلاءپر بار کی پابندیوں کو غیر آئینی اور غیر قانونی قراردیاہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button