کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈرشعیب ملک ڈھاکہ روانہ

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈرشعیب ملک جمعے کو بنگلہ دیش لیگ میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ ہوگئے۔ وہ ڈھاکہ میں تین ہفتے قیام کریں گے۔ پی سی بی نے بنگلہ دیش کے ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے سابق کپتان کو این او سی جاری کردیا ہے۔ شعیب ملک کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ کے آخر میں وطن واپس آکر پینٹاگولر کپ میں حصہ لوں گا۔

یہ بھی پڑھیں  پہلاٹی ٹونٹی میچ:جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 9وکٹوں سے شکست دے دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker