پاکستانتازہ ترین

لاہور:کسانوں، نرسوں اور اساتذہ کے بعد اب کلرک بھی میدان میں آگئے: مال روڈ پر دھرنا

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور کا مال روڈ اس وقت احتجاجی مظاہروں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ رمضان شروع ہونے کے بعد ضلعی امتظامیہ کو امید تھی کہ اب مال روڈ دھرنوں اور احتجاج سے پاک ہو جائے گا لیکن یہ ان کی خوش فہمی ثابت ہوئی۔کسانوں، نرسوں اور اساتذہ کے بعد اب کلرک بھی میدان میں آگئے ہیں۔ بجٹ میں تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہونے پر کلرکوں نے مال روڈ پر دھرنا دے دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ان کیلئے کوئی سہولت نہیں دی گئی۔ ان کی تنخواہوں میں کم از کم 30فیصد اضافہ کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں  سابق وزیراعظم ایک اور رینٹل پاور ریفرنس میں بری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker