پاکستانتازہ ترین

صدر ممنون حسین کا گورنر اور وزیراعلیٰ کو ٹیلی فون، دہشتگردوں کو جلدگرفتارکیا جائے

mamnoon hussainاسلام آباد(بیورو رپورٹ)صدر ممنون حسین کا گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو ٹیلی فون،چرچ دھماکوں میں ملوث دہشتگردوں کو جلدگرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کی،صدر مملکت ممنون حسین نے گورنر خیبرپختونخوا انجینئر شوکت اللہ کو ٹیلی فون کرکے پشاور دھماکوں پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے،صدر نے کہا ہے کہ دھماکے کے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں،بعد ازاں صدر ممنون حسین نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کو ٹیلی فون کرکے دھماکوں کی تفصیلات معلوم کیں اور ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا،صدر نے صوبائی حکومت کی سیکورٹی کے انتظامات سخت کرنے کی بھی ہدایت کی۔

یہ بھی پڑھیں  ممبئی،بوہری جماعت کےروحانی پیشواکی تدفین پربھگڈر،18افراد ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker