منڈی بہاؤ الدین(محمد بلال احمدبٹ)پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے بہن اور بہنوئی کو اندھا دھند فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا،بتایا جاتا ہے نواحی گاؤں مونا سیداں میں پانچ سال قبل امجد نے اسی گاؤں کی ارم سے پسند کی شادی کی جس کا لڑکی کے بھائی منور اور اہل خانہ کو رنج تھا اسی رنجش کی بناء پر ملزم نے اپنے ساتھیوں سے مبینہ طور پر مل کر اندھا دھند فائرنگ کر کے اپنی بہن ارم فاطمہ اور بہنوئی امجد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
You must be logged in to post a comment.