تازہ ترینعلاقائی

منڈی بہاؤ الدین:جعلی پیروں کے آستانے،نوجوان بچیوں کی عزتیں غیر محفوظ ہو گئیں

منڈی بہاؤ الدین(محمد بلال احمد بٹ)منڈی بہاؤ الدین اور گردونواح میں جعلی پیروں کے آستانے،نوجوان بچیوں کی عزتیں غیر محفوظ جبکہ جعلی پیروں نے متعدد افراد کوکنگال کر دیا،تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کی رہائشی نوجوان خاتون کو رسول لوکڑی کے کے پیر نے آستانے میں ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تو خاتون کے شوہر نے اہل علاقہ کی مداخلت پر پولیس چوکی رسول میں مقدمہ درج کرا دیا،جبکہ شہیدانوالی میں جعلی پیر نے بیماری ختم کرنے کے لیے آزاد کشمیر کی خاتون کو ہزاروں روپے نقدی سے محروم کر دیا تعویذ سے بیماری تو ختم نہ ہوئی خاتون کی جمع پونجی ختم ہو گئی،لوگوں کی بڑی تعداد نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:جب تک میرٹ پر فیصلے نہیں ہونگے مسلم لیگ(ن) کو ناقابل تلافی نقصان کا اندیشہ ہے،ملک سلیم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker