تازہ ترینعلاقائی

منڈی بہاؤ الدین:محرم الحرام میں 7علماء کرام اورذاکرین کےخطاب پرپابندی عائد

منڈی بہاؤ الدین(محمد بلال احمد بٹ)محرم الحرام میں سات علماء کرام اور ذاکرین کے خطاب پر پابندی عائد جب کہ دو کی زبان بندی کردی گئی،ڈسٹرکٹ گورنمنٹ منڈی بہاؤ الدین نے یکم محرم سے لے کر دس محرم تک سات علماء کرام اور ذاکرین جن میں ضیاء اللہ شاہ بخاری گجرات،مولانا مقبول حسین ڈھکو،ملک منیر حسین حافظ آباد،کلیم اللہ ملتانی خانیوال عطاء الحسن بندیالوی گجرات کی ضلع منڈی بہاؤ الدین میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے جب کہ دو علماء کرام قاری اسلام الدین عثمانی کوٹ رحم شاہ اور صوفی محمد امین منشی محلہ منڈی بہاؤ الدین کی زبان بندی کا حکم جاری کر دیا گیا ہے،دس محرم تک سات علماء کرام اور ذاکرین جن میں ضیاء اللہ شاہ بخاری گجرات،مولانا مقبول حسین ڈھکو،ملک منیر حسین حافظ آباد کلیم اللہ ملتانی خانیوال،عطاء الحسن بندیالوی گجرات کی ضلع منڈی بہاؤ الدین میں داخلے پر پابندی لگادی ہے جبکہ دو علماء کرام قاری اسلام الدین عثمانی کوٹ رحم شاہ اور صوفی محمد امین منشی محلہ منڈی بہاؤ الدین کی زبان بندی کا حکم جاری کر دیاگیا ہے

یہ بھی پڑھیں  نامزدوزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف سولہ سال بعدبطوروزیراعظم پاکستان حلف اٹھائیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker