تازہ ترینعلاقائی

منڈی بہاؤ الدین:عطائیت کے خلاف آپریشن میں4کلینک سیل کردیئےگئے

منڈی بہاؤ الدین(محمد بلال احمد بٹ)عطائیت کے خلاف آپریشن میں چار کلینک سیل کر دیئے گئے،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹراعجاز وڑائچ نے بتایا کہ ڈی سی او کی خصوصی ہدایات پر معصوم شہریوں کی جان سے کھیلنے والے عطائیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے اور اس سلسلہ میں جھلانہ،مانگٹ اور منڈی بہاؤ الدین میں کاروائی کرتے ہوئے عطائیوں کے چار کلینک سیل کردیئے گئے ہیں،انہوں نے کہا کہ عطائیوں کے خلاف کاروائی کا سلسلہ جاری ہے،جو منڈی بہاؤالدین سے عطائیت کے مکمل خاتمہ تک جاری رہے گا

یہ بھی پڑھیں  منڈی بہاؤالدین:ماں باپ کےگھرآئی شادی شدہ خاتون کونامعلوم افراد نےقتل کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker