تازہ ترینعلاقائی

منڈی بہاؤ الدین:غیرت کےنام پرباپ نے بیس سالہ بیٹی کوقتل کردیا

mandi bahauddinمنڈی بہاؤ الدین(محمد بلال احمد بٹ)غیرت کے نام پر باپ نے بیس سالہ بیٹی کو تیز دھار آلہ سے قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق موضع کتووال میں محنت کش کو نوجوان بیٹی بیس سالہ پر شک تھا جس پر گذشتہ روز تیز دھار آلہ سے بیٹی کو قتل کر دیا جبکہ پولیس مصروف تفتیش ہے،غیرت کے نام پر باپ نے بیس سالہ بیٹی کو تیزدھار آلہ سے قتل کر دیا،تفصیلات کے مطابق موضع کتووال میں محنت کش کو نوجوان اپنی بیٹی پر شک تھا جس پر گذشتہ ورز باپ نے تیزدھار الہ سے بیٹی کو قتل کر دی جبکہ پولیس مصروف تفتیش ہے

یہ بھی پڑھیں  منڈی بہاؤالدین:7بچوں ک کا باپ قتل ،ملزمان نے گھر سے بلا کر قتل کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker