تازہ ترینعلاقائی

منڈی بہاؤالدین:ماں باپ کےگھرآئی شادی شدہ خاتون کونامعلوم افراد نےقتل کردیا

mandi bahauddinمنڈی بہاؤالدین(محمد بلال احمد بٹ)نواحی موضع بھکھی میں ماں باپ کے گھر آئی شادی شدہ حاملہ خاتون کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا پولیس مصروف تفتیش ہے،تفصیلات کے مطابق تھانہ کھٹیالہ شیخاں کے علاقہ بھکھی شریف کے رہائشی محمد ارشد کے گھر رات گئے نامعلوم افراد داخل ہوئے اور گھر میں سوئی ہوئی اس کی شادی شدہ بہن سعدیہ زوجہ فاروق کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا،مقتولہ چار ماہ کی حاملہ بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  منڈی بہاؤ الدین:عطائیت کے خلاف آپریشن میں4کلینک سیل کردیئےگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker