تازہ ترینعلاقائی

منڈی بہاؤالدین:7بچوں ک کا باپ قتل ،ملزمان نے گھر سے بلا کر قتل کردیا

mandi bahauddinمنڈی بہاؤالدین (مانیٹرنگ سیل)7بچوں کے غریب محنت کش باپ کو گھر سے بلا کر قتل کر کے سڑک پر ملزمان پھینک گئے ،ورثاء کا احتجاج ڈی پی او سے فوری داد رسی کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق بوسال سکھا کے محنت کش الٰہ یار جو کہ 7بچوں کا والد بتایا جاتا ہے کو اسی گاؤں کے ملزمان لیاقت وغیرہ گھر سے کام کی غرض سے بلا کر لے گئے ،یہ بات مقتول الہٰ یار کے بھائی محمد یار نے ہسپتال میں میڈیا سے کرتے ہوئے بتایا کہ میرے بھائی کو ملزمان لیاقت وغیرہ نے قتل کر کے پھینکا ہے دوسری طرف پولیس روائتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہی ہے ،24گھنٹے گزارنے کے باوجود نہ تو مقدمہ درج کیا جا رہا ہے نہ ملزمان کو ابھی تک گرفتار کیا گیا ہے ، اور نہ ہی ڈیڈ باڈی کا پوسٹمارٹم ہو رہا ہے انہوں نے ڈی پی او امیر تیمور سے فوری داد رسی کا مطالبہ کیا ہے

یہ بھی پڑھیں  ۔،۔ دلی کدورت ۔،۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker