تازہ ترینعلاقائی

منڈی بہاؤالدین:نوجوان لڑکی بجلی کی میں لائن سے چھوکر کرنٹ لگنےسےجاںبحق

mandi bahauddinمنڈی بہاؤالدین (مانیٹرنگ سیل)12سالہ لڑ کی چھت کے قریب سے گزرتی بجلی کی میں لائن سے چھوکر کرنٹ لگنے سے جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق ملکوال کے علاقہ اسلام پورہ میں بجلی کی مین لائن کی تاریں ظہیر کے گھر کی چھت پر 2فٹ سے گزرتی ہیں ،ظہیر کی 12سالہ بیٹی چھت پر چڑھی تو تاروں کے کرنٹ نے اپنی طرف کھینچ لیا اور وہ بری طرح جھلس کر موقع پر جاں بحق گئی ۔

یہ بھی پڑھیں  بختاور نے لمبے پروٹوکول کے ساتھ اپنا پہلا ووٹ کاسٹ کیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker