تازہ ترینعلاقائی

منڈی بہاؤالدین:وزیراعلیٰ پنجاب نےضلع کیے پارٹی ٹکٹ کی تقسیم کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

منڈی بہاؤ الدین(محمد بلال احمد بٹ)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ضلع کیے پارٹی ٹکٹ کی تقسیم کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے،مسلم لیگ ن کی کمیٹی میں رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ،چوہدری محمد بوٹا،مشتاق احمد،ضلعی جنرل سیکرٹری سکندر حیات گوندل،حمیدہ وحید الدین اور وزیراعلیٰ کے کواردڈی نیٹر شاہد گوندل شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پشاور مسجد میں خودکش حملے میں 10افراد شہید ،60 زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker