تازہ ترینعلاقائی

منڈی بہاالدین: بیوی نے بیٹے کیساتھ مل کر شوہر کوزندہ جلادیا

منڈی بہاء الدین (نامہ نگار)چک نمبر 25 میں گھریلو جھگڑے پر بیوی نے بیٹے سے مل کر خاوند کو زندہ جلادیا۔منڈی بہاؤالدین چک نمبر 25 میں گھریلو تنازع پر بیوی نے بیٹے کے ساتھ مل کر خاوند کو زندہ جلادیا اور خاوند کی لاش راکھ بنا کر نہر میں بہادی، پولیس نے تھانہ گوجرہ میں ملزمہ عطیہ اور اسکے بیٹے مزمل کو گرفتار کرے مقدمہ درج کرلیا، پولیس نے کاروائی مقتول بوٹا کے بھائی نور محمد کے بیان پر کی۔

یہ بھی پڑھیں  پانی کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker