شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / مانگا منڈی:شامکی بھٹیاں سٹاپ پر ڈائیو بس اور ٹیوٹا میں تصادم

مانگا منڈی:شامکی بھٹیاں سٹاپ پر ڈائیو بس اور ٹیوٹا میں تصادم


مانگا منڈی(پاک نیوز) ملتان روڈ شامکی بھٹیاں سٹاپ پر ڈائیو بس اور ٹیوٹا میں تصادم ۔حادثہ ہوتے ہی ٹیوٹا کا ایک سلنڈر پھٹ گیا اور آگ لگ گئی ۔ سترہ افراد زخمی ریسکیو کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا کر زخمیوں کو باہر نکالا۔ زخمیوں کو لاھور جناح ہسپتال منتقل کر دیا چار کی حالت تشویشناک ہے۔یس لیکیج کی وجہ سے ریسکیو کی فائر بریگیڈ کی گاڑی بھی موقع پر کھڑی ہے۔ روڈ حصار لگا کر ایک طرف سے بند کر دیا ۔ گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ چکی ہیں شدید ٹریفک جام

یہ بھی پڑھیں  شمالی کوریا جمعرات کو راکٹ خلاءمیں چھوڑے گا