تازہ ترینعلاقائی

عطاءمانیکا نے ٹکٹ کیلئے ن لیگ کو درخواست دیدی

manikaپاکپتن (نامہ نگار) سابق رکن پنجاب اسمبلی عطاءمانیکا نے مسلم لیگ ق اور ہم خیال پنجاب کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیاہے ۔ اُنہوں نے پی پی 227 سے ٹکٹ کیلئے مسلم لیگ ن کو درخواست دے دی ۔

یہ بھی پڑھیں  اداکار معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker