پاکستانتازہ ترین

دورہ پاکستان کیلئےتیارہوں، بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نےکہاہےکہ وہ پاکستان کےدورے کیلئے تیارہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم کاکہناہےکہ ان کے دورہ پاکستان سے اچھے نتائج برآمد ہوں گے۔من موہن سنگھ کا بیان اس وقت سامنےآیا جب پاکستان اوربھارت کےدرمیان خارجہ سیکریٹری کی سطح پرمذاکرات ہوئے۔ مذاکرات کے دوران مسئلہ کشمیر اور دہشت گردی جیسے اہم موضوعات پر تفصیل سے گفتگو کی گئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker